نصیحت آمیز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ بات جس میں نیک مشورہ یا صلاح شامل ہو، وہ بات یا کام جو عبرت دلانے والا ہو، سبق آموز۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ بات جس میں نیک مشورہ یا صلاح شامل ہو، وہ بات یا کام جو عبرت دلانے والا ہو، سبق آموز۔